تل ابیب کو راکٹوں سے نشانہ بنانے کی کوشش

آخری وقت اشاعت:  جمعرات 15 نومبر 2012 ,‭ 18:13 GMT 23:13 PST

فلسطینی عسکریت پسندوں نے راکٹوں سے اسرائیل کے سب سے بڑے شہر تل ابیب کو نشانہ بنانے کی کوشش کی ہے۔

تل ابیب میں جمعرات کو حملوں سے خبردار کرنے کے لیے سائرن بجائے گئے اور شہریوں نے محفوظ مقامات پر پناہ بھی لی۔

تاہم اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ شہر کا کوئی علاقہ راکٹ حملے کا نشانہ نہیں بنا۔

اسرائیلی فوج کے ایک ترجمان کے مطابق تل ابیب کی جانب دو راکٹ داغے گئے تھے لیکن دونوں میں سے کوئی نشانے پر نہیں لگا۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔