افغانستان: دھماکے میں سترہ باراتی ہلاک

آخری وقت اشاعت:  جمعـء 16 نومبر 2012 ,‭ 14:30 GMT 19:30 PST

افغانستان میں سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے میں کم از سترہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

یہ واقعہ مغربی صوبے فراح میں پیش آیا جب بارات کے قافلے میں شامل ایک منی بس سڑک کنارے نصب بم سے ٹکرا گئی۔ ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر عورتیں اور بچے شامل ہیں۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔