غزہ میں حماس ہیڈ کوارٹر پر فضائی حملہ

آخری وقت اشاعت:  ہفتہ 17 نومبر 2012 ,‭ 04:59 GMT 09:59 PST

اسرائیل کی جانب سے غزہ پر چوتھے روز بھی فضائی حملے جاری رہے اور ہفتے کو غزہ میں حماس کے ہیڈ کوارٹر کو فضائی حملے میں نشانہ بنایا ہے۔

عینی شاہدین کے مطابق حماس کے ہیڈ کوارٹر کو بہت نقصان پہنچا ہے۔ یاد رہے کہ مصری وزیر اعظم ہشام قندیل نے جمعہ کو حماس ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا تھا۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔