ڈھاکہ: کچی آبادی میں آگ، گیارہ ہلاک

آخری وقت اشاعت:  اتوار 18 نومبر 2012 ,‭ 05:15 GMT 10:15 PST

بنگلہ دیش میں حکام کے مطابق دارالحکومت ڈھاکہ میں کچی آبادی میں آگ لگا جانے سے گیارہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

فائر بریگیڈ کے سربراہ کے مطابق بو بازار میں کچی آبادی میں آگ ایک تیل کی وین کے باعث لگی۔

تیل کی وین کو آگ لگنے کے ساتھ ہی آگ پوری کچی آبادی میں پھیل گئی۔ اس آگ کے باعث پانچ سو چھنپڑیاں بھی جل کر راکھ ہوگئیں۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔