کراچی: امام بارگاہ کے قریب دھماکہ، دو ہلاک

آخری وقت اشاعت:  اتوار 18 نومبر 2012 ,‭ 17:03 GMT 22:03 PST

پاکستان کے شہر کراچی کے علاقے عباس ٹاؤن میں ایک امام بارگاہ کے قریب دھماکہ میں دو افراد ہلاک جبکہ سترہ زخمی ہو گئے ہیں۔

سرکاری ٹی وی چینل کے مطابق دھماکے کے باعث علاقے کی بجلی بھی معطل ہوگئی ہے۔

زخمیوں کو پٹیل ہسپتال منقل کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوانات

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔