قاہرہ: عرب لیگ کا وفد غزہ کا دورہ کرے گا

آخری وقت اشاعت:  اتوار 18 نومبر 2012 ,‭ 20:18 GMT 01:18 PST

مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں جاری عرب لیگ کے ہنگامی اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ عرب لیگ کا ایک نمائندہ وفد غزہ کا ایک دو روز میں دورہ کرے گا۔

اس وفد میں مختلف عرب ممالک کے وزارائے خارجہ شامل ہوں گے ہوں گے جن کی قیادت عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل نبیل العربی کریں گے۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔