کراچی: امام بارگاہ کے قریب دھماکہ، ایک ہلاک

آخری وقت اشاعت:  بدھ 21 نومبر 2012 ,‭ 14:26 GMT 19:26 PST

پاکستان کے شہر کراچی میں اورنگی ٹاؤن کے علاقے میں واقع امام بارگاہ کے قریب ایک دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔

ڈی آئی جی جاوید اوڈھو نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ دھماکہ کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن نمبر پانچ میں ہوا جس میں موٹر سائیکل پر نصب ایک بم کو ریمورٹ کنٹرول کے ذریعے اڑا دیا گیا۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔