مصر: صدر مرسی کے اختیارات میں اضافہ

آخری وقت اشاعت:  جمعرات 22 نومبر 2012 ,‭ 17:21 GMT 22:21 PST

مصر کے صدر محمد مرسی نے ایک فرمان جاری کیا ہے جس کی رو سے کوئی بھی ان کے احکامات، قوانین اور فیصلوں سے اختلاف نہیں کر سکے گا۔

اس کا مطلب یہ ہے کہ اب کوئی عدالت قانون ساز اسمبلی کو تحلیل نہیں کر سکے گی جو اس وقت آئین سازی کر رہی ہے۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔