الیکشن کمیشن، فوج کی مدد لے: سپریم کورٹ

آخری وقت اشاعت:  بدھ 5 دسمبر 2012 ,‭ 05:12 GMT 10:12 PST

بدھ کی صبح پاکستان کی عدالتِ عظمیٰ نے کراچی کی انتخابی فہرستوں سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا ہے۔

سرکاری ٹی وی چینل کے مطابق عدالت نے الیکشن کمشن آف پاکستان کو کراچی کی ووٹر فہرستوں کی تصدیق کے لیے فوج اور ایف سی سے مدد طلب کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔

عدالت نے فوج کی مدد سے ان فہرستوں کی گھر گھر جا کر تصدیق کرنے کا حکم بھی دیا ہے۔

سپریم کورٹ کے جاری کردہ فیصلے میں انتخابی حکام کو کہا گیا ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ کسی بھی شہری کا ووٹ ان کی مرضی کے بغیر منتقل نہیں کیا گیا۔

متعلقہ عنوانات

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔