فلپائن سمندری طوفان: ہلاکتیں تین سو سے زیادہ

آخری وقت اشاعت:  جمعرات 6 دسمبر 2012 ,‭ 03:50 GMT 08:50 PST

فلپائن میں حکام کے مطابق ملک کے جنوبی حصے میں آنے والے شدید سمندری طوفان کے نتیجے میں تین سو سے زیادہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

بوپھا نامی طوفان کے نتیجے میں طوفانی بارشوں کے ساتھ ساتھ دو سو دس کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے آندھی بھی چلی۔

حکام کا کہنا ہے کہ کم از کم 325 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے۔ حکام کا مزید کہنا ہے کہ آٹھ صوبوں میں ہلاکتیں ہوئی ہیں لیکن سب سے زیادہ ہلاکتیں مشرقی منڈاناؤ صوبے میں ہوئی ہیں۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔