افغانستان دھماکہ: ایک امریکی، دو افغانی ہلاک

آخری وقت اشاعت:  جمعـء 14 دسمبر 2012 ,‭ 22:04 GMT 03:04 PST

جنوبی افغانستان میں نیٹو کے ایک فوجی ٹھکانے کے نزدیک ہونے والے ایک خود کش بم دھماکے میں ایک امریکی فوجی اور دو افغان شہری ہلاک ہوگئے ہیں۔

افسران کا کہنا ہے کہ دھماکہ خیز مادہ ایک کار میں چھپا کر رکھا گیا تھا جس نے فوجی اڈے کے نزدیک ایک کار کو نشانہ بنایا۔

یہ ایک اہم امریکی فوی ٹھکانہ ہے۔

امریکی وزیرِدفاع لیون پنیٹا نے کچھ دیر قبل ہی اس اڈے کا دورہ کیا تھا۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔