دمشق کے فلسطینی مہاجر کیمپ پر حملہ

آخری وقت اشاعت:  اتوار 16 دسمبر 2012 ,‭ 12:59 GMT 17:59 PST

شام کے دارالحکومت دمشق کے قریب ایک مہاجر بستی پر حملہ کیا گیا ہے جس کی تصدیق لندن میں قائم انسانی حقوق کے لیے شامی مبصرین کے گروپ نے کی ہے۔

اس مہاجر بستی میں فلسطینی مہاجرین کے علاوہ شام کی خانہ جنگی سے متاثرہ خاندان بھی رہتے ہیں۔

یہ پہلا موقع ہے کہ کسی مہاجر بستی کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔