یوکرائن میں جج کا قتل

آخری وقت اشاعت:  پير 17 دسمبر 2012 ,‭ 13:33 GMT 18:33 PST

یوکرائن کے مشرقی شہر خارکِف میں جج ولادی میر تروفی موف کے گھر سے جج، ان کی اہلیہ، بیٹے اور اس کی خاتون دوست کی لاشیں ملی ہیں جن کے سر تن سے جدا تھے۔

پولیس نے اس معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔