طورخم سرحد پر پاکستانیوں سے بدسلوکی

آخری وقت اشاعت:  ہفتہ 22 دسمبر 2012 ,‭ 08:57 GMT 13:57 PST

پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر انتیس پاکستانی مزدوروں کے ساتھ افغان سکیورٹی فورسز نے بدسلوکی کی اور انہیں مارا پیٹا۔

اس معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے دفتر خارجہ نے افغان ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کر کے ان سے شدید احتجاج کیا۔

اسی طرح افغانستان میں پاکستان کے سفیر نے بھی افغان حکومت سے احتجاج کیا ہے۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔