گورنر پنجاب مستعفی

آخری وقت اشاعت:  ہفتہ 22 دسمبر 2012 ,‭ 09:12 GMT 14:12 PST

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے گورنر سردار لطیف کھوسہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

انہوں نے کراچی میں صدر پاکستان آصف علی زرداری سے ملاقات کی جس میں انہوں نے اپنا استعفیٰ پیش کیا ملاقات میں وزیر قانون فاروق ایچ نائیک بھی موجود تھے۔

ہمارے نامہ نگار کے مطابق اس بات کا امکان ہے کہ نئے گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود جلد ہی لاہور میں اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔