شامی فوج کا بعلبہ پر قبضہ

آخری وقت اشاعت:  اتوار 30 دسمبر 2012 ,‭ 11:19 GMT 16:19 PST

شام کی سرکاری افواج نے حمص شہر کے ایک بڑے ضلع دیر بعلبہ سے باغیوں کو پسپا کر کے دوبارہ اس پر قبضہ کر لیا ہے۔

شام میں اکیس ماہ سے جاری بغاوت میں حمص شہر پر قبضے کے لیے باغیوں اور سرکاری افواج میں شدید لڑائی ہوتی رہی ہے جس کے نتیجے میں شہر تباہی کا منظر پیش کر رہا ہے۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔