برینن کو ڈائریکٹر سی آئی اے بنانے کا فیصلہ

آخری وقت اشاعت:  پير 7 جنوری 2013 ,‭ 11:43 GMT 16:43 PST

وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر براک اوباما نے جان برینن کو امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کا نیا ڈائریکٹر نامزد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

جان برینن پچیس برس تک سی آئی اے میں کام کر چکے ہیں اور اس وقت وہ انسدادِ دہشتگردی کے معاملات کے لیے صدر کے مشیر ہیں۔

جان برینن کو دو ہزار آٹھ میں بھی اس عہدے کے لیے زیرِغور لایا گیا تھا۔

ان کی تعیناتی کی امریکی سینیٹ سے منظوری لازمی ہے۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔