امریکہ، فائرنگ کا ایک اور واقعہ، دو ہلاک

آخری وقت اشاعت:  جمعرات 10 جنوری 2013 ,‭ 18:40 GMT 23:40 PST

امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے شہر ٹیفٹ میں ایک ہائی سکول میں فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق کیلی فورنیا کے قصبے ٹیفٹ کے یونین ہائی سکول میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

پولیس کے مطابق حملہ آور کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

فائرنگ کا یہ واقعہ مقامی وقت کے مطابق صبح نو بجے پیش آیا اور مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا گیا۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔