کراچی میں فائرنگ سے سات مزدور ہلاک

آخری وقت اشاعت:  جمعـء 11 جنوری 2013 ,‭ 19:27 GMT 00:27 PST

پاکستان کے شہر کراچی میں پولیس کے مطابق نامعلوم حملہ آوروں نے ایک عمارت میں گھس کر سات مزدوروں کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا۔

کراچی میں پولیس کے ترجمان عمران کے مطابق گبول مارکیٹ کے علاقے میں واقع ایک کمپاؤنڈ میں موجود مزدوروں کو فائرنگ کر کے ہلاک کیا گیا۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔