کوئٹہ میزان چوک میں دھماکہ 11 ہلاک

آخری وقت اشاعت:  جمعرات 10 جنوری 2013 ,‭ 11:34 GMT 16:34 PST

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ایک کار بم دھماکے کے نتیجے میں گیارہ افراد ہلاک اور ستائیس زخمی ہو گئے ہیں۔

کوئٹہ کے سی سی پی او زبیر محمود نے میڈیا کے نمائندوں سے بات کر تے ہوئے بتایا کہ گیارہ افراد ہلاک اور ستائیس زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق اس دھماکے کا ہدف ایک ایس پی کی گاڑی تھی۔

دھماکہ میزان چوک کے قریب اقبال روڈ پر ہوا اور خدشہ ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں ایف سی کے اہلکار بھی شامل ہیں۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔