ایل او سی پر کشیدگی جاری، 1 پاکستانی فوجی ہلاک

آخری وقت اشاعت:  جمعرات 10 جنوری 2013 ,‭ 12:40 GMT 17:40 PST

پاکستانی افواج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک پاکستانی فوجی ہلاک ہو گیا ہے۔

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے ایک فوجی حوالدار محی الدین ہلاک ہو گئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق یہ واقعہ پاکستانی وقت کے مطابق دو بج کر چالیس منٹ پر بٹال سیکٹر میں ایک چوکی کندی پر ہوا۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔