فرانس: ’تین کُرد خواتین کی لاشیں برآمد‘

آخری وقت اشاعت:  جمعرات 10 جنوری 2013 ,‭ 07:24 GMT 12:24 PST

فرانس کی میڈیا نے پولیس ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ پیرس میں تین کُرد خواتین کی لاشیں ملی ہیں جن کو گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا ہے۔

میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والی خواتین میں سے ایک خاتون کُرد علیحدگی تحریک پی کے کے کی بانی ہیں۔

ان خواتین کی لاشیں پیرس میں کردش انسٹیٹیوٹ کے قریب سے ملی ہیں۔

ترکی نے پی کے کے کے رہنما کے ساتھ مذاکرات شروع کیے ہیں جس میں کوشش کی جا رہی ہے کہ پی کے کے ہتھیار پھینک دے۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔