سب سے بڑی چکردار کہکشاں کی دریافت

آخری وقت اشاعت:  جمعـء 11 جنوری 2013 ,‭ 05:49 GMT 10:49 PST

ماہرینِ فلکیات نے ہماری کہکشاں ’ملکی وے‘ جیسی اب تک دیکھی جانے والی سب سے بڑی چکردار کہکشاں دریافت کی ہے۔

ماہرین کے مطابق یہ کہکشاں کائنات میں ایک سو تیس ارب برس قبل ہونے والے اجرامِ فلکی کے ایک تصادم کے نتیجے میں وجود میں آئی تھی۔

اس تصادم کے نتیجے میں نہ صرف ستارے دور دور تک پھیل گئے تھے بلکہ ان ستاروں کا ایک نیا جھرمٹ بھی تشکیل پایا تھا۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ اس سے پتہ چلتا ہے کہ اس کائنات میں کہکشاؤں کا ارتقاء کیسے ہوا۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔