بنگلہ دیش: خالدہ ضیاء پر فرد جرم عائد

آخری وقت اشاعت:  بدھ 16 جنوری 2013 ,‭ 07:51 GMT 12:51 PST

بنگلہ دیش کی ایک عدالت نے سابق وزیرِ اعظم خالدہ ضیاء کے خلاف بدعنوانی کی باقائدہ فردِ جرم عائد کر دی ہے۔

اُن پر دو ہزار ایک سے دو ہزار چھ تک، وزارتِ عظمیٰ کے دوران اختیارات کے ناجائز استعمال جیسے الزامات ہیں۔

اگر خالدہ ضیاء کو مجرم قرار دے دیا گیا تو بنگلہ دیشی قوانین کے تحت، وہ آئندہ انتخابات میں حصہ نہیں لے سکیں گی۔

اُن کی جماعت بنگلہ دیش نیشنل پارٹی، حزبِ اختلاف کی سب سے بڑی جماعت ہے۔

اُن کے وکیل کا کہنا ہے کہ تمام الزامات غلط اور اور سیاسی محرکات کی بنیاد پر لگائے گئے۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔