پاکستانی کرکٹ ٹیم کے میچز اڑیسہ منتقل

آخری وقت اشاعت:  جمعـء 18 جنوری 2013 ,‭ 11:40 GMT 16:40 PST

پاکستان کی خوتین کی کرکٹ ٹیم ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے دھمکیاں ملنے کے بعد آئی سی سی کے خواتین ورلڈ کپ کے گروپ میچز بھارتی ریاست اڑیسہ میں کھیلے گی۔

ان میچز کے لیے اریسہ میں کٹک کے مقام کا انتخاب کیا گیا ہے جبکہ اس سے پہلے ان کا انعقاد ممبئی میں کیا جانا تھا۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔