انتخابات وقت پر ہوں گے، صدر زرداری

آخری وقت اشاعت:  ہفتہ 19 جنوری 2013 ,‭ 06:17 GMT 11:17 PST

پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ملک میں انتخابات بغیر تاخیر کے مقررہ وقت پر آئین کے مطابق ہوں گے۔

ریڈیو پاکستان کے مطابق جاری کردہ ایک بیان میں صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ ملک میں انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے جس میں ایک دن کی تاخیر بھی نہیں ہوگی اور کسی کو بھی انتخابات کے عمل کو کسی بھی وجہ سے روکنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔