مصر: پورٹ سعید میں ہنگامے، 26 ہلاک

آخری وقت اشاعت:  ہفتہ 26 جنوری 2013 ,‭ 14:57 GMT 19:57 PST

مصر کے شہر پورٹ سعید میں ہنگاموں کے نتیجے میں 26 افراد ہلاک جبکہ تین سو سے زیادہ زخمی ہو گئے ہیں۔

یہ ہنگامے ایک عدالت کی جانب سے اکیس افراد کو سزائے موت دیے جانے کے بعد شروع ہوئے۔

ان اکیس افراد کو دو ہزار گیارہ میں ایک فٹبال میچ میں ہنگاموں میں ملوث ہونے پر سزا سنائی گئی تھی۔

ان ہنگاموں میں چوہتر افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔