حلب میں درجنوں لاشیں برآمد

آخری وقت اشاعت:  منگل 29 جنوری 2013 ,‭ 12:51 GMT 17:51 PST

شام میں باغیوں اور انسانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ شام کے شہر حلب میں درجنوں نوجوانوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جنہیں ہلاک کیا گیا ہے۔

برطانیہ میں سرگرم انسانی حقوق کی تنظیم سیرین آبزرویٹری کا کہنا ہے کہ باغیوں کے کنٹرول والے ضلع بستان القصر میں ایک دریا کے کنارے کم از کم 56 لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

ان میں زیادہ تر لوگوں کے ہاتھ ان کی کمر پر باندھے گئے اور انہیں گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔