صومالیہ: وزیر اعظم کے دفتر کے باہر دھماکہ

آخری وقت اشاعت:  منگل 29 جنوری 2013 ,‭ 07:59 GMT 12:59 PST

صومالیہ میں وزیر اعظم کے دفتر سے باہر ہونے والے ایک خود کش دھماکے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا۔

صومالیہ میں ایک خود کش حملہ آور نے دارالحکومت موغادیشو میں وزیر اعظم کے دفتر سے باہر خود کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا لیا۔

صومالیہ کی فوج کے ایک اہلکار نے خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کو بتایا کے دھماکے میں کم سے کم چھ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔

اے ایف کے مطابق دھماکے کے وقت صومالیہ کے وزیراعظم اپنے دفتر میں موجود تھے تاہم وہ اس حملے میں محفوظ رہے۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔