قزاقستان: مسافر طیارہ گر کر تباہ، متعدد ہلاک

آخری وقت اشاعت:  منگل 29 جنوری 2013 ,‭ 10:29 GMT 15:29 PST

وسطی ایشیا کے ملک قزاستان کے دارالحکومت الماتی کے قریب ایک مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس میں خدشہ ہے کہ بیس کے قریب افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

کینیڈا کی کمپنی بمبارڈئر کا بنایا ہوا سی آر جے 200 طیارہ کوکشتو سے الماتی آ رہا تھا کہ ہوائی اڈے پر اترنے سے پہلے گر کر تبا ہو گیا۔ اطلاعات کے مطابق طیارے کو حادثہ موسم کی خرابی کے باعث پیش آیا۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔