بغداد میں کار بم دھماکے، گیارہ ہلاک

آخری وقت اشاعت:  جمعـء 8 فروری 2013 ,‭ 08:41 GMT 13:41 PST

عراق کے دارالحکومت بغداد میں حکام کا کہنا ہے کہ شہر میں دو کار بم دھماکوں میں گیارہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

حکام کے مطابق یہ دھماکے جمعہ کو شہر کے شمالی حصے میں شیعہ اکثریتی علاقے کے بازار میں ہوئے اور ان میں تیس افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

تاحال کسی گروپ نے ان دھماکوں کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔