فلسطین کے صدر آج پاکستان آئیں گے

آخری وقت اشاعت:  ہفتہ 16 فروری 2013 ,‭ 06:56 GMT 11:56 PST

فلسطین کے صدر محمود عباس سنیچر کو پاکستان آئیں گے۔

پاکستان کے دفترِ خارجہ کے ترجمان کے مطابق محمود عباس دورے کے دوران پاکستانی قیادت سے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

اقوام متحدہ کی جانب سے فلسطین کو نان ممبر آبزور سٹیٹ کا درجہ ملنے کے بعد فلسطینی صدر کا یہ پاکستان کا پہلا دورہ ہو گا۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔