خیبر ایجنسی، ایف سی کے قلعے میں دھماکہ

آخری وقت اشاعت:  پير 25 فروری 2013 ,‭ 13:45 GMT 18:45 PST

پاکستان کے قبائلی علاقے خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ میں قائم فرنٹیئر کور کے قلعے کے اندر دھماکہ ہوا ہے۔

دھماکے میں ایک اہلکار ہلاک اور پانچ زخمی ہوئے ہیں۔

اس سے پہلے سکیورٹی فورسز نے ایک کارروائی میں تیراہ کے مقام پر سات شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا تھا۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔