آسکر ایوارڈز: آرگو نے بہترین فلم کا اعزاز حاصل کر لیا

آخری وقت اشاعت:  پير 25 فروری 2013 ,‭ 05:08 GMT 10:08 PST

85 ویں اکیڈمی ایوارڈز میں آرگو نے بہترین فلم کا آسکر ایوارڈ جیت لیا ہے۔

امریکی خاتونِ اول مشیل اوباما نے وائٹ ہاؤس سے فاتح فلم کے نام کا اعلان کیا۔

اس کے علاوہ بہترین اداکار کا ایوارڈ ڈینیئل ڈے لیوس نے، جب کہ بہترین اداکارہ کا اعزاز جینیفر لارنس نے حاصل کیا۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔