وینزویلا کے صدر اوگو چاویس انتقال کر گئے

آخری وقت اشاعت:  منگل 5 مارچ 2013 ,‭ 08:11 GMT 13:11 PST

لاطینی امریکہ کے ملک وینزویلا کے نائب صدر نکولس مدورو نے اعلان کیا ہے کہ صدر اوگو چاویس اٹھاون سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔

اسی بارے میں

’صدر اوگو چاویس کی نازک حالت برقرار‘’اوگو چاویس زندگی اور موت کی کشمکش میں‘اوگو چاویس کی علاج کے بعد ملک واپسی

متعلقہ عنوانات

دنیا

اٹھاون سالہ صدر چاویس گزشتہ ماہ کیوبا میں کینسر کے علاج کے بعد ملک واپس پہنچے تھے لیکن ان کی طبیعت سنبھل نہ سکی۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔