فٹبال میچ ہنگامہ اکیس کی سزائے موت برقرار

آخری وقت اشاعت:  ہفتہ 9 مارچ 2013 ,‭ 09:04 GMT 14:04 PST

مصر کی ایک عدالت نے گزشتہ برس فروری میں ایک فٹبال میچ کے بعد ہنگامہ آرائی میں ملوث اکیس افراد کی موت کی سزا کو برقرار رکھا ہے۔

خیال رہے کہ مصر کی ایک عدالت نے گزشتہ برس فروری میں ایک فٹبال میچ کے بعد ہنگامہ آرائی میں ملوث اکیس افراد کو موت کی سزا سنائی تھی۔

یہ ہنگامہ آرائی ایک فٹبال میچ کے بعد دونوں ٹیموں کے حامیوں کے مابین ہوئی تھی جس کے نتیجے میں چوہتر افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔