اورنگی پائلٹ پراجیکٹ کی پروین رحمان فائرنگ میں ہلاک

آخری وقت اشاعت:  بدھ 13 مارچ 2013 ,‭ 16:25 GMT 21:25 PST

پاکستان کے صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں اورنگی پائلٹ پراجیکٹ کی پراجیکٹ ڈائریکٹر پروین رحمان کو فائرنگ کر کے ہلاک کردیا گیا ہے۔

صوبہ سندھ کے گورنر ڈاکٹر عشرت العباد نے پروین رحمان کے قتل کی مذمت کی ہے اور پولیس کو حکم دیا ہے کہ ایک خصوصی تفتیشی ٹیم تشکیل دی جائے اور ملزمان کو جلد پکڑا جائے۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔