پوپ پر لگائے جانے والے الزامات کی تردید

آخری وقت اشاعت:  جمعـء 15 مارچ 2013 ,‭ 13:33 GMT 18:33 PST

ویٹیکن نے ان خبروں کی تردید کی ہے جن میں کہا گیا ہے کہ پوپ فرانسس نے ارجنٹینا میں فوجی دور میں ہونے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف آواز نہیں اٹھائی تھی۔

ویٹیکن کے ترجمان نے ان خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ’پوپ فرانسس کے خلاف کبھی بھی ٹھوس الزامات نہیں لگائے گئے اور نہ ہی ان پر فردِ جرم عائد کی گئی۔‘

ترجمان نے کہا کہ ان الزامات کے پیچھے وہ عناصر ہیں جو چرچ مخالف ہیں۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔