قومی اسمبلی کی تحلیل کا نوٹیفیکیشن جاری

آخری وقت اشاعت:  ہفتہ 16 مارچ 2013 ,‭ 15:20 GMT 20:20 PST

پاکستان کی وزارتِ پارلیمانی امور نے قومی اسمبلی کی تحلیل کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق قومی اسمبلی اپنی پانچ سالہ مدت مکمل کر کے آج رات بارہ بجے تحلیل ہو گی۔

وزارتِ پارلیمانی امور کے نوٹیفیکیشن کے مطابق قومی اسمبلی آئین کے آرٹیکل 52 کے تحت تحلیل تتصور کی جائے گی۔

وفاقی کابینہ کی تحلیل کا نوٹیفیکیشن کابینہ ڈویژن جاری کرے گا۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔