بلوچستان: مولانا عبدالواسع نئے قائدِ حزبِ اختلاف

آخری وقت اشاعت:  پير 18 مارچ 2013 ,‭ 04:29 GMT 09:29 PST

پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں جمیعتِ علماء اسلام کے مولانا عبدالواسع کو صوبائی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف کے طور پر مقرر کر دیا گیا ہے۔

مقامی صحافی محمد کاظم کے مطابق اس حوالے سے سپیکر بلوچستان اسمبلی نے اتوار کو رات گئے نوٹیفیکیشن جاری کی تھی۔

درین اثنا بلوچستان اسمبلی میں جمیت علماء اسلام، بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) اور عوامی نیشنل پارٹی کے اراکین سمیت بیس اراکین کو حزبِ اختلاف کی نشستیں آلاٹ کی گئی ہیں۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔