پاکستان فضائیہ کے ایم ایم عالم انتقال کر گئے

آخری وقت اشاعت:  پير 18 مارچ 2013 ,‭ 06:56 GMT 11:56 PST

پاکستان فضائیہ کے سابق ائرکموڈور اور پاکستان کے 1965 کے جنگ کے ہیرو مانے جانے والے ایم ایم عالم پیر کی صبح کراچی میں انتقال کر گئے۔

ریڈیو پاکستان کے مطابق ان کی عمر 78 برس تھی۔ وہ پھپھڑوں کی بیماری میں مبتلا تھے۔

انہیں 1965 کی پاک بھارت جنگ کے دوران بہادری دکھانے پر ستارۂ جرات سے نوازا گیا تھا۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔