حیدرآباد میں ایم کیو ایم کے امیدوار قتل

سرکاری ٹیلی ویژن پی ٹی وی نے خبر دی ہے کہ ایم کیو ایم کے سندھ اسمبلی کے امیدوار فخرالاسلام کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا گیا ہے۔

فخرالاسلام حیدرآباد کے حلقہ پی ایس 47 سے الیکشن لڑ رہے تھے۔