’عمران کو ایک ہفتے کے آرام کا مشورہ‘

پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان کے ڈاکٹرز نے عمران کو کم از کم ایک ہفتے کے آرام کا مشورہ دیا ہے۔

عمران خان کو رات کو آیی سی یو سے پرائیوٹ کمرے میں منتقل کردیا گیا تھا۔

ڈاکٹرز کے مطابق عمران کا آج دماغ کا سکین کیا جائے گا۔