نتائج جلد تیار کریں: ڈی جی الیکشن کمیشن

پاکستانی الیکشن کمیشن کے ڈی جی نے صوبائی الیکشن کمشنرز کو ملک میں گیارہ مئی کو منعقدہ انتخابات کے نتائج جلد تیار کرنے کو کہا ہے۔

ڈی جی الیکشن کمیشن نے انتخابات کے نتائج میں تاخیر کا نوٹس لیتے ہوئے صوبائی الیکشن کمشنرز کو جلد از جلد نتائج تیار کرنے کو کہا ہے۔