گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود کا استعفیٰ

پنجاب کے گورنر مخدوم احمد محمود نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

انہوں نے اس بات کا اعلان لاہور میں کیا

ان کا کہنا تھا کہ وہ اخلاقی طور پر اپنے عہدہ چھوڑ رہے ہیں اور وہ اب پارلیمانی سیاست سے دور رہیں گے۔