وارم اپ میچ، پاکستان کی سات وکٹوں سے جیت

اوول میں کھیلے جانے والے آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی سے قبل ایک وارم اپ میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو سات وکٹوں سے شکست دے دی۔

پاکستان نے 203 رنز کا مطلوبہ ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر 46.3 اوورز میں پورا کر لیا۔