لورالائی سے ژوب جاتے ہوئے چار ڈاکٹر لاپتہ

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے لورالائی سے ژوب جاتے ہوئے چار ڈاکٹر لاپتہ ہو گئے ہیں۔

صوبے کے دو مختلف علاقوں سے بدھ کو دو مزید مسخ شدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔