بھارت: سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد دو سو

بھارت کے شمالی علاقوں میں گذشتہ ہفتے ہونے والی شدید بارشوں کے سبب آنے والے سیلاب میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد دو سو سے زیادہ ہوگئی ہے جبکہ سینکڑوں افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔