اکرم خان درانی کو وفاقی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ

وزیرِاعظم ہاؤس کے ایک اہلکار کے مطابق خیبر پختونخوا کے سابق وزیرِاعلیٰ اور جمیت علماء اسلام کے اہم رہنما اکرم خان درانی کو وفاقی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

یاد رہے کہ موجودہ وفاقی کابینہ میں اکرم خان درانی جمیت علماء اسلام (ف) کے پہلے رکن ہوں گے۔