جب صحیح لمحے میں بٹن دبے تو۔۔۔
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سونی کے نئے فون کا سپر سلوموشن کیمرہ

سونی کا نیا ایکسپیریا ایکس زیڈ پریمیئم فون کا سپر سلوموشن کیمرہ 960 فریمز فی سیکنڈ کی شرح سے ویڈیو ریکارڈ کرتا ہے تاہم اس سلوموشن ٹیکنالوجی میں اصل بات بٹن کو صحیح لمحے پر دبانے کی ہے